پاکستان کو افغانستان سے بے دخل کرنے والابھارت خود بھاگ گیا

Taliban ,

افغانستان میں موجودہ تبدیلی سے چین ، ایران ، روس ، پاکستان جہاں بہت خوش ہیں وہیں پر بھارت بہت زیادہ پریشان ہے۔ اس کی وجہ ایک تو بھارت کا افغانستان میں رہ کر پاکستان کے لیے مشکلات پیدا کرنا اور دوسرا اس کی افغانستان میں ایک خطیر انویسٹمنٹ تھی۔

x