فردوس عاشق اعوان کو اسمبلی میں داخل ہونے سے روک دیا گیا

معاون خصوصی کا حلف ختم ہوتے ہی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان سے پنجاب حکومت نے آنکھیں پھیرلیں۔ ابھی دو دن ہی ہوئے تھے اپنی وزارت سے ڈی نوٹی فائی ہونے میں کہ اسمبلی کی سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں نے انہیں اسمبلی میں داخل ہونے سے روک دیا۔

وزیراعظم آزادکشمیر عبدالقیوم نیازی کے بارے میں جانیے

AJK, Prime Minister,

آپ آزادکشمیر کے 13 ویں وزیراعظم منتخب ہوئے ہیں۔انہوں نے اپنا پہلا الیکشن1982 میں 23 سال کی عمر میں لڑا اور کم عمر ترین ضلع کونسلر منتخب ہوئے۔ آپ نے سیاست کا آغاز پونچھ ضلع سے کیا۔آپ کی فیملی کا سیاسی تعلق آل جموں اینڈ کشمیر مسلم کانفرنس سے تھا۔ جیساکہ پہلے بتا چکے ہیں ان کے بڑے بھائی ایم ایل اے رہ چکے ہیں اور قومی سیاست وہی کرتے تھے لیکن میٹرک کی شرط کے بعد انہیں میدان میں اتارا گیا۔انہوں نے اپنا پہلا الیکشن 2001 میں آزاد حیثیت میں لڑا جس میں کامیاب نہیں ہوسکے۔آپ نے 2018 میں پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی۔ حالیہ انتخاب پی ٹی آئی کے نشان پر لڑتے ہوئے جیتا اور وزیراعظم منتخب ہوئے۔

x