کورلوش عثمان تیسرا سیزن قسط 5/69 دیکھیے

Kurulus Osman Episode 5

نیکولا کو عثما ن کی منصوبہ بندی کا ادراک ہوجاتاوہ کرائے کے قاتلوں کے ساتھ ملکرعثمان کے قبضہ کیے ہوئے گاؤں میں پہنچ جاتا جہاں عثمان اس کا منتظر ہوتا۔ عثمان کو گھیر چکے ہوتےہیں۔ لیکن ترگت الپ کی بروقت آمد اور منصوبہ بندی کی وجہ سے وہ نیکولا کو گھیر لیتے ہیں۔اور سب کو ماربھگاتے ہیں اور گاؤں پر قبضہ کرلیتے ہیں۔

x