جنت مرزا کے چاہنے والوں کے لیے بڑی خبرآگئی

جنت مرزاکا عمر بٹ سے بریک اپ ہوگیا

تفصیلات کے مطابق معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا کا عمر بٹ کے ساتھ بریک اپ ہوگیا ہے۔ اس کا اظہار انہوں نے گزشتہ دنوں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک سٹوری پوسٹ کی جس میں انہوں نے لکھا کہ وہ اب سنگل ہیں اور وہ بہت خوش ہیں۔ انہوں نے مزید لکھا کہ مجھ سے اس کی وجہ نہ پوچھیے۔

معروف ٹک ٹاکرز سے بہت سے لوگ متاثر تھے اس کی خوبصورتی پر وارفتہ تھے۔ جنت مرزا سے شادی کے بھی بہت سارے امیدوار تھے۔ پرستاروں نے اسے شادی کی بہت سی آفرز کی تھیں پہلے پہلے وہ اس کو ٹھکراتی رہی ہیں ۔ جب لوگوں نے اس سے پوچھا کہ وہ کسی کے ساتھ منسلک ہوچکی ہیں تو وہ اس کی تردید کرتی رہیں البتہ پھر ایک وقت آیا کہ اس نے اس کا اعلان کردیا کہ وہ عمر بٹ سے منسوب ہوچکی ہیں ۔ پھر عمر بٹ کے ساتھ اس کی تصاویر اور ویڈیوز بھی آنے لگیں۔ جس پر امیدوران کے دل ٹوٹے لیکن وہ اسے مرضی خدا جان کر چپ سادھ لیے۔

اب جبکہ ایک بار پھر سے جنت مرزا نے اپنے سنگل ہونے کا اعلان کردیا ہے اور کہا ہے کہ وہ بہت خوش ہیں تو پھر سے جنت مرزا کے چاہنے والوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ جنت مرزا کو سنگل جان کر بہت سے پرستاروں کے دل میں خواہش نے ایک بار پھر سے چنگاری پکڑ لی ہے کہ وہ اس خوبرو لڑکی سے شادی کرسکیں۔ البتہ یہ خواہش ہزاروں لاکھوں میں سے کسی ایک ہی کی پوری ہوسکتی ہے۔ لیکن دل کا کیا ہے وہ تو پھر بھی جنت مرزا کے لیے ہی دھڑکتا رہے گا۔ اب دیکھیے جنت مرزا عمر بٹ کے بعد کس سے منسوب ہوتی ہیں۔ کیونکہ ابھی انہوں نے اس سے متعلق کچھ نہیں کہا کہ وہ کیسے فرد سے شادی کی خواہش مند ہیں۔ البتہ اس کو بہت ہی امیر زادوں کے رشتے آرہے ہیں۔

Leave a Comment

x