رابعہ انعم ورلڈکپ میں شکست پر دکھی

رابعہ انعم ورلڈکپ میں شکست پر دکھی ، میچ کے دوران کیا کرتی رہیں سب جانیے

معروف اینکر پرسن رابعہ انعم نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی 20 ورلڈکپ فائنل کو بہت زیادہ انجوائے کیا ہے۔ انہوں نے میچ کی لمحہ با لمحہ بدلتی صورت حال پر بڑے دلچسپ تجزیے اور ری ایکشن ٹویٹر پر ٹویٹ کیے ہیں۔ انہوں نے میچ سے قبل بھی بڑی دلچسپی کا اظہار کیا تھا۔

میچ سے ایک دن قبل رابعہ انعم نے بھارتیوں کو مرچیں لگاتے ہوئے ٹویٹ کی تھی ۔بھارت اگر ورلڈکپ فائنل میچ میں جانا چاہتا ہے تو اس کا ایک ہی راستہ ہے وہ یہ کہ وہ نیٹ فلکس پر ایک فلم اس پر بناڈالیں اور فائنل جیت جائیں۔


رابعہ انعم نے میچ کے دوران کیا دلچسپ تجزیے کیے ہیں اس پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔

اس ٹویٹ میں رابعہ انعم نے پشتون کلچر کو پسندیدہ قرار دیا ہے وہ چونکہ خود بھی ایک پشتون ہیں

اس ٹویٹ میں رابعہ انعم نے پاکستان کے میچ میں پہلی وکٹ رضوان کی گرنے پر افسردگی کا اظہار کیا تھا۔

ان ٹویٹس میں رابعہ انعم نے پاکستانی بلے بازوں کی ایک کے بعد دوسری وکٹ گرنے پر بڑے غم و غصہ کا اظہار کیا ۔ شاداب نے کچھ دیر کے لیے وکٹ کو سنبھالا دیا تو ان کو بہت ساری دعائیں دیتی رہیں۔ اس کے علاوہ وہ لوگوں سے پھی پوچھتی رہیں کہ کون کون دعائیں کررہا ہے پاکستان کی جیت کے لیے۔

شان مسعود سے متعلق ان کا کہنا تھا کوئی بات نہیں شان آپ نے اپنا کام بہت اچھے سے کیا۔

پہلی اننگ کے اختتام پر جب 138 کا ٹارگٹ سیٹ کیا گیا تو رابعہ انعم نے لکھا کہ برباد مطلب بابر نے کیا برباد

اس ٹویٹ میں انہوں نے لکھا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ ہماری بیٹنگ بری ہے لیکن اس کا پھر بھی دکھ بہت زیادہ ہے

اس ٹویٹ میں رابعہ انعم نے کامران خان کی ٹویٹ کو ری ٹویٹ کرتے ہوئے قہقہ لگایا کہ بارش کے لیے اب دعائیں کی جائیں

بیٹنگ کے بعد ساری امیدیں باؤلرز سے وابستہ کیں لیکن انہوں نے بھی کامیابی نہیں دلائی

میچ کی اختتامی ٹویٹ
شاہین آفریدی کی انجری پر رابعہ انعم کا ری ایکشن

Leave a Comment

x